الیکشن قوانین کے تحت الیکشن کمیشن ایگزیکٹوافسران کو بھی ریٹرننگ افسران تعینات کرسکتا ہے، ملک احمد خان
عام انتخابات میں حصہ لینے والے خواہشمند ڈیفالٹرز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع : مقدمات میں مطلوب امیدواروں کی علیحدہ فہرستیں مرتب کی جا رہی ہیں