195

میشا شفیع کاجج پر جانبداری کا الزام 

لاہور۔گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ہفتہ کو میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ہے ،جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کرنے والے معزز جج جانبداری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

 موجودہ جج میرے وکلاءپر بلاوجہ برہم بھی ہوئے میشا شفیع کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ سیشن جج لاہور دعوے کو دوسرے جج کے پاس ٹرانسفر کرنے کا حکم دیں۔
۔