555

ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد

 
 اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ منگل کو وزیر مملکت حماد اظہر نے بتایاکہ ایک ہزار ایک سی سی سے 2 ہزار سی سی تک گاڑیوں پر پانچ فیصد جبکہ 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑی پر ڈیوٹی ساڑھے سات فیصد عائد کی گئی ہے۔