پنجاب: اسموگ کے باعث کمرشل مارکیٹوں پر پابندی میں توسیع، ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے
پنجاب سمیت ملک بھر میں اسموگ، موٹر ویز بند، محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی نوید، لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست