کراچی سمیت سندھ میں 31 اگست تک موسلادھار بارش متوقع، ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری : سمندر میں نہانے پر پابندی عائد
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان : خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا