مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل، لاہور سمیت کئی شہروں میں بوندا باندی، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش جاری
بالائی علاقوں میں کل سے نیا موسمی نظام داخل ہوگا: خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر بعض مقامات پر برفباری کا امکان
ماحولیاتی اقدامات کیلئے کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان: رضاکار عالمی موسمیاتی سفارتکاری میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں