ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان: میدانی اضلاع میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع
مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ، ڈرائیورز سے اپیل کی ہے کہ تیز رفتاری سے پرہیز کریں: ترجمان موٹرویز
ایسا لگتا ہے علاقے پر ’ایٹم بم گرادیا گیا ہو‘، لاس اینجلس میں آگ پھیلنے پر امریکی حکام پریشان: ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ