تحریک انصاف نے عام انتخابات کے التوا کی منظم کوششوں کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی طے شدہ تاریخ پر انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کا مطالبہ
17 ارب روپے درکار ہیں : معقول جواز کے بغیر تعطل کیوں؟ عام انتخابات کے لیے رقم جاری کرنے میں وزارت خزانہ ناکام، سیکرٹری طلب : نگراں وزیراعظم کو بھی خط لکھنے کا فیصلہ