قومی انتخابات میں بے مثال کامیابی کے ذریعے آئین کی بالادستی کی جدوجہد کو منزل سے ہمکنار کیا جائے گا : تحریک انصاف
الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، قومی اسمبلی 326 ارکان پر مشتمل ہوگی : خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 45 اور صوبائی اسمبلی کی 115 جنرل نشستیں مقرر
پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کا کئی اضلاع میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ : مجھے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا، پرویز خٹک
ملک میں عام انتخابات ملتوی کیے جائیں، الیکشن کمیشن میں درخواست دائر ایڈووکیٹ فاطمہ نذر نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی
الیکشن بروقت ہونے چاہئیں، نواز شریف بھرپورالیکشن مہم چلائیں گے: کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف