عمر رسیدہ قیادت اُور سیاست : عام انتخابات کے لئے ٹکٹ دینے کا اختیار میرے پاس ہے، بلاول کو بھی میں ہی ٹکٹ دوں گا، آصف زرداری
الیکشن کمیشن نے کہا تو دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرادیں گے، 9 مئی میں ملوث افراد کو شفاف ٹرائل کا حق ملنا چاہیئے بیرسٹر علی ظفر