سائفر کیس کی سماعت شروع، ملزمان کو چالان کی نقول فرائم کی جائیں گی خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان میں پیدا ہونے والا بچہ پاکستانی شہری ہے : افغان شہریوں کی ملک بدری اُور انسانی حقوق سے متعلق درخواست کی سماعت: نگران حکومت کے پاس غیر قانونی شہریوں کی بے دخلی کا مینڈیٹ نہیں