نواز شریف نے گاڑی نہیں مانگی تھی : نواز شریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت دسمبر تک ملتوی
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل : سالانہ 33 سے 35 ارب متوقع آمدنی روک دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ دینے کے نئے اصول وضع کر دیے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کا بھرپور موقع دیا جائے، عدالتی فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری : احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں ان کیسز کی سماعت کرے گی، نوٹی فکیشن