پشاور: بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کے کیسز میں اضافہ: درخواستوں کے مطابق پراپرٹی کی مالیت اربوں روپے کی بنتی ہے