یوکرین کے صدر نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی: اگرممکن ہو بھی جائے تو بھی وائٹ ہاؤس واپس نہیں جاؤں گا: ولودومیر زیلنسکی
پاکستانی طالبعلم موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب، اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں
اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کا اعلامیہ جاری: غزہ تعمیر نو کے منصوبے کی حمایت، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، اسحاق ڈار
امریکی سلامتی کو خطرات کی نشاندہی کے لیے امریکا آنے والوں کی سخت جانچ پڑتال کو ضروری قرار: پاکستان اور افغانستان پر پابندی کا امکان
سلامتی کونسل میں پاکستان نے یمن کے لیے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور: پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، منیراکرم