کرم امن معاہدے پر عملدر آمد، کمیٹیاں تشکیل: فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل: کمیٹیوں میں تمام اقوام کو نمائندگی دیدی گئی
کرم میں چند جگہوں پر شرپسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہے، جرگے کے ذریعے مسائل کا حل نکالا ہے،کرم کا 100 سال سے زیادہ پرانا مسئلہ ہے چیلنجز بہت ہیں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا حکومت کا کرم جرگے سے اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ کرنے والوں کی حوالگی کا مطالبہ: معاہدے کے تحت فریقین کو اسلحہ جمع کرانا ہوگا اور بنکرز گرانےہوں گے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، سخت اقدامات کا آغاز: بے نامی جائیدادوں کی ضبطگی ہوگی، ناجائز دولت چھپانے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی