بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز کی عدم فراہمی، قبائلی اضلاع کی 50 لاکھ سے زائد آبادی ترقی سے محروم: صوبائی حکومت مسائل حل کرے گی اور نمائندوں کو فنڈز ریلیز ہو جائے گا: عدنان قادری
بانی تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا کو کرپشن سے پاک کرنے کی ہدایت: محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا ڈی ایچ اوز سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ
مجھے کوئی پی ٹی آئی کی سیاست نہ سکھائے: پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبر
کرم میں امن قائم ہوگیا، فریقین جلد اسلحہ حکومت کے پاس جمع کروائیں گے، ٹل پاڑاچنار روڈ کھولنے کیلئے اقدامات جاری: صوبائی حکومت