محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے پرائمری سکولوں کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود نجی پرائمری سکول کھلے رہے
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی: زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر، نامعلوم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب
کلین و گرین مہم کے آغاز پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن: ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے سرکاری اداروں کے خلاف کاروائیاں، 596 گاڑیوں کو جرمانہ، 21 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں