ایف آئی اے افسر بن کر سرکاری افسران سے سونا ہتھیانے والا مکینک گرفتار ملزم اس سے پہلے بھی جعل سازی پر پانچ سال قید کاٹ چکا ہے
بڈھ بیرسیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
پشاور میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع : مبینہ بمبار کی تصاویر اُور نام تھانوں سمیت دیگر مقامات پر چسپاں