لوگ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں، میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی: کبریٰ خان
متھن چکرورتی فالج سے صحتیاب ہونے کے بعد چھٹیوں پر روانہ : متھن چکرورتی کو 10 فروری کو سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا