ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری، سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سلمان خان ایک بار پھر ٹائیگر کے کردار میں نظر آئیں گے، جو ایک بے خوف را ایجنٹ ہے۔