قتل کی دھمکیوں کے بعد شاہ رخ خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی اداکار نے اپنی دو فلموں کے باکس آفس ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد شکایت درج کروائی تھی