ورلڈکپ، پاکستان کا 5واں میچ آج افغانستان سے ہوگا پاک افغان میچ دن 1:30بجے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہوگا