کارکردگی کا سوال : افغانستان کیخلاف شکست: بابراعظم کی کپتانی پر سابق کرکٹرزکے سوالات، بہتری کیسے آئے گی؟
بابراعظم کے ورلڈ کپ میچز میں 1000 رنز مکمل : جاوید میانداد نے یہ کارنامہ 28 اننگز میں انجام دیا تھا جبکہ بابر اعظم نے 26 ویں اننگز میں انجام دیدیا