یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن، پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ

یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت خیبر پختونخوا میں زیر التواء قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خبردار کیا کہ ان قوانین پر عمل درآمد میں تاخیر پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے فوری اجلاس طلب کر لیا تاکہ معاملات کو حل کیا جا سکے۔