بریڈ پر تراشے گئے حسین نقش و نگار

ڈبل روٹی پر تخلیق کیے گئے حسین ڈیزائن اب صرف کھانے کا جزو نہیں بلکہ ایک فن پارہ سمجھے جاتے ہیں۔

اس فن کو "ٹوست آرٹ" یا "بریڈ آرٹ" کہا جاتا ہے، جو آج کل سوشل میڈیا پر بے پناہ توجہ حاصل کر رہا ہے۔ نیچے دی گئی تصاویر اس آرٹ کی خوبصورتی اور تخلیقی مہارت کی عمدہ مثالیں ہیں۔