پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑا دی

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ نے گرا دی۔

تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہوگئے۔

سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت خوش آئند ہے۔