یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔