شدیددھند،موٹروےپرمتعددگاڑیاں ٹکراگئیں

کلرکہارمیں شدیددھندکےباعث موٹروےپرمتعددگاڑیاں ٹکراگئیں۔

کلرکہارشدیددھندکےباعث دوسوسےزائد گاڑیوں میں تصادم ہوا،حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کےمطابق حادثےکےباعث ایک گاڑی کوآگ لگ گئی،موقع پرموجود لوگوں نےبروقت کارروائی کرتےہوئےگاڑی میں پھنسےلوگوں کونکال لیا۔

ذرائع کےمطابق حادثہ کلرکہارکےپہاڑی سلسلہ سےپہلےپیش آیا،حادثےتیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سےہوا،جس مقام پریہ حادثہ ہواہےوہاں کوئی حفاظتی انتظام نہیں کیاگیاتھا۔