چین کی موبائل فون کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی اے کے مطابق چینی کمپنی سمارٹ فونز زیادہ فیچرز کے ساتھ کم قیمت پر متعارف کرائے گی۔
کمپنی پاکستان میں پہلے بھی 3 بڑے برینڈز متعارف کروا چکی ہے۔