کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل، 5 مشکوک افراد گرفتار

شکارپور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، پولیس نے دوران آپریشن5مشکوک افرادکوگرفتارکرلیا ہے ۔

شکارپور میں رستم تھانے کی حدود میں کچےمیں دوسرےروزبھی ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگيٹڈآپریشن جاری رہا ۔

پوليس اورڈاکوؤں کےدرمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ بھی ہوا۔

ہوادوران آپریشن ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے جلا کر مسمار کردیے گئے، جبکہ پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔