اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ملک بھر میں تمام بینک برانچز 21 سے 25 اپریل تک بند رہیں گی،26 اپریل بروز بدھ تمام بینک برانچز تعطیلات کے بعد معمول کے مطابق کھلیں گی۔