دنیا کے چند خوبصورت ترین سانپ

سانپ خوبصورت جانداروں میں سے ایک ہیں۔ شاید ویسے خوبصورت نہیں جیسے ایک نازک سی رنگ برنگی تتلی ہوتی ہے لیکن خطرے کے قطع نظر اگر آپ اس کے وجود و رنگ کو دیکھیں تو وہ ایک منفرد دلکشی اور خوبصورتی کے حامل ہیں جس کا مقابلہ دوسرے جانور نہیں کرسکتے۔

ذیل میں کچھ سانپوں کی تصاویر دی جا رہی ہیں جن کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین سانپوں میں ہوتا ہے۔

1) High Yellow Green Tree Python

ye

2) Emerald Green Pit Viper

ot

3) Blue Malaysian Coral Snake

qqq

4) Brazilian Rainbow Boa

qsd

5) Northern Scarlet Snake

qwer

6) Emerald Tree Boa

gg

7) Coast Garter Snake

azc

8) Red Milk Snake

eee

9) Easter Corn Snake

yty