ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار : تربت اور جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا : ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیش گوئی، کل سے بحیرۂ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں آنے کا امکان
شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے آم کی فصل متاثر، پیداوار 6 لاکھ ٹن کم ہوگئی : پاکستان میں 18 لاکھ ٹن آم کی پیداوار ہوتی ہے لیکن موسمی حالات کے باعث 40 فیصد آم کی فصل کو نقصان پہنچا ہے
امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی : بعض شہروں میں درجہ حرارت37 سے43 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان ریکارڈ
رواں سال مون سون بارشیں 35 فیصد تک زیادہ ہونے کے امکانات : یکم جولائی سے پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی، جولائی میں اربن فلڈنگ اور ہل ٹورنٹس کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے
23 ٹریبونلز میں 377 درخواستیں، فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی : قومی اسمبلی کے 50 اور صوبائی اسمبلیوں کے 121 نتائج چیلنج ہوئے
جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان : پاکستان میں مون سون کا آغاز 27 جون سے 4 جولائی کے درمیان ہو سکتا ہے۔ مغربی ہواؤں کے زیر اثر سندھ میں 21 جون سے بادلوں کا راج ہوگا