سپریم کورٹ آر اوز کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کسی کے کاغذات نامزدگی مسترد نہ کریں، کیا پی ٹی آئی یہ چاہتی ہے کہ 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہوجائیں؟ : چیف جسٹس