عمران خان اور اہلیہ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، تین مرتبہ فیصلہ موخر ہو چکا ہے
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم: پشاور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
سویلینز ٹرائلز انٹرا کورٹ اپیل: 7 رکنی آئینی بینچ کی سماعت: مانتا ہوں شواہد کی بنیاد پر ہی نیت کو جانچا جائے گا: جسٹس جمال خان مندوخیل
سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے: آرمی ایکٹ کا اطلاق فوجی افسران پر ہوگا