پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکا فیصلہ: پی آئی اے کے واجبات 45 ارب روپے ہیں جن میں ایف بی آر کے 26 ارب روپے ٹیکس واجبات ہیں