اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی قرارداد منظور: قرار داد کے حق میں 115 ووٹ، کسی نے مخالفت نہیں کی: اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے خصوصی ایلچی مقرر کرنے کا مطالبہ
برطانیہ نے انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروادی : بنیادی حقوق اور آزادی کی نفی یا تباہی بھی انتہاپسندی کی تعریف کا حصہ قرار
بیرونی قرضوں پر قابو پانےکیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا، بیجنگ نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، حال ہی میں 2 ارب ڈالرکا قرض رول اوور کیا : بلومبرگ
جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کا پلان: پلاسٹک نوٹ پلان، ایف بی آر اصلاحات، ٹیکس وصولی اور دیگر امور پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی
امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر: 20 مارچ کو سائفر کی الزامی سیاست کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے