وزیراعلی کا تدریسی ہسپتالوں کے لئے فنڈز کا فوری بندوبست کرنے کا حکم: صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے: صحت کا شعبہ اولین ترجیح ہے : اعظم خان
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند افغان قیدیوں کو وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ : فہرستیں حکومت کو ارسال کی جائیں گی منظوری کے بعد عمل درآمد ہوگا
سرکاری سکولوں میں سیکھنے کے متبادل ذرائع کا جدید ورژن تیار : متعارف کردہ ورژن کا اطلاق صوبہ بھر کے پرائمری سکولوں میں جماعت اول سے پنجم تک ہو گا
خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کیخلاف 31 اکتوبر تک آپریشن نہ کرنے کا فیصلہ صوبے کے ریجنل پولیس افسران کو اپنے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مہاجرین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت