نیب نے سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کو طلب کرلیا سابق وزیر کو کورونا کے دوران سامان کی خریداری میں خرد برد کے معاملے پر طلب کیا گیا
پشاور سے چلنے والی ریل گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ : اوقات کار کی پابندی یقینی بنائی جائے گی، ڈویژنل سپرٹنڈنٹ