پشاور میں ایڈورڈز کالج کے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان شہری نکلا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، ساتھی کی گرفتاری کی کوششیں جاری
میٹرو پولیٹن صفائی کمپنی کا 2 ارب 10 کروڑ کا نادہندہ : مالی بحران کے شکار ڈبلیو ایس ایس پی نے سما معاہدے کے تحت اپنے بقایا جات فوری مانگ لیے، 40 کروڑ سے زائد کے الاؤنس بھی شامل
پشاور ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیر ملکی باشندوں کا ڈیٹا 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کے احکامات جاری