ایشوریہ رائے سے متعلق بیان پر راہول گاندھی کڑی تنقید کی زد میں : بھارتی ٹی وی چینلز صرف ایشوریہ رائے کا رقص دکھاتے ہیں۔ یہ غریب لوگوں کے بارے میں کچھ نہیں دکھاتے!