پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا۔

دوران کاروبار 100انڈیکس 217پوائنٹس اضافے سے72ہزار819کی سطح پرپہنچ گیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس56 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا تھا رہا،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72 ہزار 601 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔