پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار ہے۔

جدید ترین لڑاکا طیاروں سے لیس پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔