پشاور پولیس کی کارروائی میں سینئر وکیل میاں جمال شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ہے۔
مقتول کے بیٹے، میاں عاقب شاہ، نے اپنے والد کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔
پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر قتل کے آلے کو بھی برآمد کر لیا۔
یہ واقعہ گھریلو تنازعے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہےاور تفصیلات منظر عام پر جلد آئیں گی ۔