پشاور کے علاقے گلزار چوک متنی میں شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کے باعث ہوٹل کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
ہوٹل میں متعدد افراد موجود تھے، اور چھت گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے میں دبے زخمیوں کو نکالا۔
۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال ۔منتقل کر دیا گیا