ملتان میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا، جس پر طالبہ کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔
پولیس کے مطابق، ملزم نے متاثرہ لڑکی کو اکیڈمی میں داخلہ دلوانے کا جھانسہ دیا اور بعد میں اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے کے بعد ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔