کورونا وارڈ میں سالگرہ منانے والا مریض جان کی بازی ہار گیا

پشاور۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں اپنی زندگی کی 71ویں سالگرہ منانے والا مریض کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا ٗ 71 سالہ مریض گزشتہ کئی دنوں سے آئی سی یو میں تھا ٗ اسد نوید کا شکار  پیپلز پارٹی کے بانی کارکنوں میں ہوتا تھا وہ کونسلر بھی رہ چکے ہیں 

ٗ انہیں گزشتہ روز آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کر دیا گیا مرحوم عمر بن اسد کے والد اور امجد نوید، اظہر نوید، اختر نوید ایڈوکیٹ، اجمل نوید، ڈاکٹر اکمل نوید، اصغر نوید، احمد نوید، احسن نوید کے بھائی، محمد تحسین اللہ، حاجی احسان اللہ (نیشنل موٹر ز)طارق اللہ، حاجی ظفر اللہ، حفیظ اللہ کے چچاذاد بھائی، علی بن ارشد انجینئر سوئی گیس کے چچا تھے ٗ مرحوم کی دعا مغفرت انکے گھر واقع الرحمت ہاؤس لکی ڈھیری روڈ گلبہار نمبر3میں کی جا رہی ہے۔