پشاور۔خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی موسم گرما کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں پشاورہائیکورٹ نے چھٹیوں کی منسوخی کااعلامیہ جاری کردیاعدالتوں میں رواں سال موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہوں گی اور معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری رہے گی،ججزکوجولائی میں صرف10چھٹیوں کی اجازت ہوگی۔
تازہ ترین
ابھی صرف وجوہات سامنے آئی ہیں
بھارت: اِنتخابی عمل اور ہیرا پھیری
انتشار سے اجتناب
روشن خیال اور ترقی پسند لوگ
ٹی20 ورلڈکپ، شعیب ملک نے ٹیم سے بلند توقعات وابستہ کرلیں
اسرائیلی ٹینک اپنی ہی فورسز پر چڑھ دوڑے، 5 فوجی ہلاک
صارفین کی بھی امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست دائر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہائپرٹینشن کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
لاہور : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک
زمین کے انتہائی قریب پراسرار بلیک ہول دریافت