سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ رات مجھے حوالات میں رکھا گیا،مجھے ادویات بھی نہیں دی گئیں اور نہ ہی مجھے باتھ روم جانے دیاگیا۔
چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے،ہم چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔