وہاج علی 2023 کی بہترین سیلیبریٹی

وہاج علی عالمی سطح پر سال 2023 کی بہترین سیلیبریٹی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرواداکار وہاج علی نے سال 2023 کی بہترین سیلیبریٹی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔